نا اہل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)۔ incapable; unfit unworthy; an incapable person.